نیشنل سرویکل سکریننگ پروگرام - خود اپنا نمونہ کیسے لیا جائے (تفصیلی رہنمائی)
About this resource
Publication date:
Publication type:
Procedure
Audience:
General public
Language:
Urdu - اردو
جو خواتین سرویکل سکریننگ ٹیسٹ کے لیے سیلف کلیکشن کا طریقہ چنیں یعنی وہ خود اپنے فرج (وجائنا) سے نمونہ لینا چاہتی ہوں، یہ ان کی رہنمائی کے لیے ایک تفصیلی تصویری گائیڈ ہے