Downloads
ہم اتنے قریب آ چکے ہیں آسٹریلیا
جلد ہی ٹریفک میں پھنسنا، فلائٹ لیٹ ہو جانا یا
سکول میں امتحان دینا ہمیں ایک lovely day لگا کرے گا
بس سمجھیں کہ ہم یہاں تک آ ہی چکے ہیں۔
ویکسین لگوائیں۔ آزادی پھیلائیں۔
Australia.gov.au پر اپنی ویکسینیشن کی بکنگ کریں یا 1800 020 080 پر کال کریں۔
زبانی ترجمے کی خدمات کے لیے 131 450 پر کال کریں۔
آسٹریلین حکومت Canberra کی اجازت سے
Duration:
0:45
Audience:
General public