Downloads
آپ کو اپنی COVID-19 ویکسینیشن تازہ رکھنے کے لیے بوسٹر لگوانے کی ضرورت ہے۔
اب 16 سال اور اس سے زیادہ عمر کے سب لوگوں کے لیے بوسٹرز منظور ہو چکے ہیں تاکہ COVID-19 کے خلاف آپ کے تحفظ کو مضبوط بنایا جائے۔
بوسٹرز آپ کے ڈاکٹر، فارماسسٹ یا دیگر طبی کارکنوں سے لگوائے جا سکتے ہیں۔
australia.gov.au پر اپنے بوسٹر کی بکنگ کریں یا 1800 020 080 پر کال کریں۔ زبانی ترجمے کی خدمات کے لیے 131 450 پر کال کریں۔
آسٹریلین گورنمنٹ، Canberra کی اجازت سے۔
Publication date:
Date last updated:
Duration:
0:30
Audience:
General public