Downloads
COVID-19 ویکسینیشن کی تمام مطلوبہ ڈوزیں مکمل رکھنے سے نہ صرف آپ کی مدافعت مضبوط ہوتی ہے
بلکہ اس سے کاروبار جاری رہتے ہیں، سماجی مصروفیات چلتی ہیں اور خاندانوں کا ملاپ ہوتا ہے۔
australia.gov.au دیکھ کر یا 1800 020 080 پر کال کر کے بوسٹر کی بکنگ کا طریقہ معلوم کریں۔
مفت ترجمے کی مدد کے لیے آپشن 8 چنیں۔
آسٹریلین گورنمنٹ Canberra کی اجازت سے۔
Duration:
0:30
Audience:
General public