Looking after your mental wellbeing (Urdu)
0:30
Read transcript

کرونا وائرس کے اثرات شدید ہیں اور یہ ہماری ذہنی صحت کو متاثر کر سکتا ہے۔

اس لیے ہمیں اپنا خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔

مجھے بس پیسوں کی فکر ہے۔ بہت غیریقینی حالات ہیں۔

میرا دل بجھا رہتا ہے اور دوستوں کی یاد آتی ہے۔

میں گھر میں تنہا ہوں اور اکیلے پن کا شکار ہوں۔

میری کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ تر دنوں میں باہر جا کر ورزش کروں۔

کم از کم اب ہم چند لوگ تو اکٹھے ہو سکتے ہیں۔

میں نے دوستوں اور رشتہ داروں سے تعلق برقرار رکھا ہوا ہے۔

اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھنا اور COVIDSafe رہنا اہم ہے۔

مزید معلومات کے لیے دیکھیں headtohealth.gov.au

آسٹریلین گورنمنٹ کینبرا کی اجازت سے

Video type: 
Advertisement
Description: 

The impacts of Coronavirus are tough and it can impact our mental health. So we need to look after ourselves and be COVIDSafe. 

Find out more at headtohealth.gov.au