ہیلو، میرا نام ڈاکٹر Dr Iram ہے اور میں ڈاکٹر۔
میں وضاحت کرنے والا/والی ہوں کہ COVID-19 ویکسینیں کیسے کام کرتی ہیں۔
ویکسینز کو انجیکشن کے ذریعے آپ کے جسم میں پہنچایا جاتا ہے۔
یہ آپ کے جسم سے کسی چیز کا خاتمہ نہیں کرتیں
اور آپ کے جینز یا ڈی این اے تبدیل نہیں کرتیں۔
کووڈ-19 ویکسینیں آپ کے جسم کو کووڈ-19 وائرس کی شناخت کر
کے اس سے لڑنا سکھاتی ہیں۔ ان میں کووڈ-19 شامل
نہیں ہوتا اور ویکسینیں لگوانے سے آپ کو کووڈ-19 نہیں ہو سکتا۔
تھوڑے بہت ضمنی اثرات، مثلاً سر درد یا پٹھوں میں درد ہو سکتا ہے،
جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ویکسین اپنا کام کر رہی ہے۔
کووڈ-19 ویکسینز سنگین بیماری اور موت سے بچنے میں مدد دیتی ہیں۔
ہر انسان ویکسین لگوا کر اپنی فیملی اور کمیونٹی
کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔
کووڈ-19 ویکسینوں کے متعلق مزید معلومات کے لئے
health.gov.au/covid19-vaccinesپر جائیں یا نیشنل کوروناوائرس
ہیلپ لائن کو 080 020 1800 پر کال کریں۔