اپنے خاندان میں سب سے پہلے ویکسین لگوا کر
میں دوسروں کے لیے اچھی مثال بننا چاہتی تھی۔
خود کو اور دوسروں کو محفوظ رکھنے کے لیے۔
میں نے اپنے خاندان کے تحفظ کے
لیے اپنی COVID-19 ویکسینیشن مکمل کی ہے۔
میں نے ویکسینیشن لی تاکہ میں بیمار نہ ہوں۔
میں اس وجہ سے ویکسین لگوانا چاہتی ہوں کہ
مجھے اپنا اور دوسروں کا تحفظ کرنے کی خواہش ہے۔
English transcript:
I wanted to be a role model by being the first one in the family to be vaccinated.
To keep myself and others safe.
I have completed my Covid-19 vaccination to protect my family
I got vaccinated so that I don’t get sick.
The reason I want to be vaccinated is because I’d like to protect myself and my family.