COVID-19 vaccination – Video – تحفظ/منظوری کے طریقہ کار (COVID-19 vaccine safety and approval process)
1:28
Read transcript

ہیلو، میرا نام ڈاکٹر Dr Iram ہے اور میں ڈاکٹر۔

میں وضاحت کرنے والا/والی ہوں کہ ہمیں کیسے معلوم ہے

کہ COVID-19 ویکسینیں محفوظ اور مؤثر ہیں۔

آسٹریلیا میں استعمال کے لئے منظور شدہ کووڈ-19 ویکسینز کی اعلیٰ

معیار پر تیز رفتار تیاری اس لئے ممکن تھی، کیوں کہ دنیا بھر کے محققین اور

سائنس دان مل کر کام کر رہے تھے اور انہیں اعلیٰ سطح

کی فنڈنگ اور نئی ٹیکنالوجیز تک

رسائی حاصل تھی۔

آسٹریلیا میں ویکسینوں کے تحفظ، اثر اور تیاری کے

متعلق سخت معیارات موجود ہیں۔

آسٹریلیا کی کووڈ-19 ویکسینز نے

 Therapeutic Goods Administrationکے سخت ٹیسٹ پاس کیے ہیں،

جس کا مطلب ہے کہ وہ محفوظ ہیں اور لوگوں کو شدید بیماری

یا موت سے بچانے میں مؤثر ہیں۔

ویکسینیں آپ کا، آپ کی فیملی اور کمیونٹی کا تحفظ کریں گی۔

کووڈ-19 ویکسینوں کے متعلق مزید معلومات کے لئے

 health.gov.au/covid19-vaccinesپر جائیں یا نیشنل کوروناوائرس

ہیلپ لائن کو 080 020 1800 پر کال کریں۔

زبانی اور تحریری ترجمے کی خدمات کے لئے 450 131 پر کال کریں۔