Symptoms of COVID-19 include fever, cough, sore throat, shortness of breath

Downloads

Coronavirus (COVID-19) اکثر پوچھے گئے سوالات (frequently asked questions)

We aim to provide documents in an accessible format. If you're having problems using a document with your accessibility tools, please contact us for help.

Publication date: 
30 April 2020
Publication type: 
Fact Sheet
Intended audience: 
General public
Language: 
Urdu - اردو
Description: 

This information sheet includes:

  • کورونا وائرس اور COVID-19 کیا ہے؟

  • کورونا وائرس کیسے پھیلتا ہے؟

  • کیا میں گھر سے باہر جا سکتا ہوں؟

  •  کی علامات کیا ہیں؟ COVID-19

  • اگر مجھ میں علامات ظاہر ہوں تو میں کیا کروں؟

  • ہم کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام میں کیسے مدد کر سکتے ہیں؟

  • کیا COVID-19 کے لیے میرا معائنہ ہونا چاہیے؟

  • کسے الگ تھلگ کیے جانے کی ضرورت ہے؟

  • یک ایسے شخص کا COVID-19 کے لیے معائنہ کیا جا رہا ہے جس کے ساتھ میں رہتا ہوں۔ کیا مجھے بھی خود کو الگ تھلک کر لینا چاہے اور معائنہ کروانا چاہیے؟

  •  اپنے گھر میں الگ تھلگ رہنے سے کیا مراد ہے؟

  • سماجی فاصلہ بندی کیا ہے، اور یہ کیوں اہم ہے؟

  • کون سب سے زیادہ خطرے میں ہے؟

  •  وائرس کا علاج کس طرح کیا جاتا ہے؟

  • کیا میں ضعیف لوگوں کی نگہداشت کے اداروں میں اہل خانہ اور دوستوں سے ملاقات کر سکتا ہوں؟

  • عوامی اجتماعات پر کیا پابندیاں لگائی گئی ہیں؟

  • عوامی ذرائع نقل و حمل جیسے کہ ہوائی جہازوں، بسوں، ریل گاڑیوں، مشترکہ سواریوں اور ٹیکسیوں کے بارے میں کیا حکمتِ عملی ہے؟

  • گھر سے کام کرنے کے بارے میں کیا حکمت عملی ہے؟

  • کیا مجھے اپنے بچوں کو نگہداشت اطفال یا اسکول سے نکال لینا چاہیئے؟

  • کیا مجھے فیس ماسک پہننا چاہیے؟

  •  مزید معلومات