Coronavirus (COVID-19) – Looking after your mental wellbeing (Urdu)

Downloads

Download audio file

Read transcript

اگرچہ لوگ ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں، اس وقت ہم میں سے کئی لوگ ذہنی

دباؤ اور تنہائی محسوس کر رہے ہیں۔

کرونا وائرس کے اثرات شدید ہیں اور یہ ہماری ذہنی صحت کو متاثر کر سکتا ہے۔ اس

لیے ہمیں اپنا خیال رکھنا چاہیے۔

روزانہ کئی سیدھے سادے کام کرنے سے ہمیں فائدہ ہو سکتا ہے۔

روزمرّہ کا ایسا معمول بنائیں جس میں ورزش، اچھی غذا اور رات کی اچھی نیند شامل

ہو۔

رشتہ داروں اور دوستوں سے باتیں کریں۔

اور اگر ضرورت ہو تو ذہنی صحت اور مالی مدد کی خدمات لینے کے لیے رابطہ

کریں۔

مزید تفصیل headtohealth.gov.au پر دیکھیں

آسٹریلین حکومت کینبرا کی اجازت سے

Duration:
0:45
Audience: 
General public
Description: 

This radio ad in Urdu has tips on taking care of your mental health during COVID-19.