Coronavirus (COVID-19) – Radio – نئے نارمل کے تحت رہنا (Living the new normal)

Downloads

Download audio file

Read transcript

کورونا وائرس کے دوران پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ہم نے جو تبدیلیاں کی ہیں، ان کو جاری رکھنا ضروری ہے۔

  فیصلے جاری رکھیں جیسے   COVIDSafe

جسمانی فاصلہ برقرار رکھنا، اچھے حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کرنا، اور ضرورت پڑنے پر ماسک پہننا۔

جب آپ بیمار ہوں تو گھر میں ہی رہیں، اور COVID-19

 کا ٹیسٹ کروائیں۔ 

  ایپ  کو ایکٹیو رکھیں تاکہ  COVIDSafe

ضرورت پڑنے پر آپ سے رابطہ کیا جاسکے۔

آئیں، ہم ساتھ مل کر آگے بڑھتے رہیں اور محفوظ رہیں۔

مزید معلومات کیلئے health.gov.au ملاحظہ کریں یا

080 020 1800 پر کال کریں۔  تحریری اور زبانی ترجمے کی خدمات  کیلئے 450 131 پر کال کریں۔

آسٹریلین حکومت، کینبرا، کی اجازت سے ۔

Duration:
1:00
Audience: 
General public
Description: 

Changes we’ve made during coronavirus to help stop the spread will continue to play an even bigger part into the future. This radio ad, in Urdu, shows what living in the new normal is all about.