Do the 3 – wash hands, physical distance, have the app

Downloads

Download audio file

Read transcript

کئی پابندیاں بدل رہی ہیں اور اب یہ پہلے سے کہیں بڑھ کر اہم ہے کہ ہم سب خود کو محفوظ رکھیں۔

اگر آپ اپنے فون پر COVIDSafe  ایپ رکھیں تو ہمارے صحت کے کارکن آپ کو تب جلد اطلاع دے سکتے ہیں جب آپ کرونا وائرس کے ٹیسٹ کا مثبت نتیجہ ظاہر کرنے والے کسی شخص سے واسطے میں رہے ہوں۔

ان ساتھ لاکھ سے زائد آسٹریلینز میں شامل ہو جائیں جو مل کر پھیلاؤ کو روکنے میں مدد دے رہے ہیں۔

تو آپ تین کام کریں۔

اپنے ہاتھ دھوئیں، دوسرے لوگوں سے فاصلہ رکھیں اور آج ہی COVIDSafe  ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

چیف میڈیکل آفیسر کینبرا کی اجازت سے

Duration:
0:32
Audience: 
General public
Description: 

As we start to get back out there, this radio ad in Urdu reminds all Australians to be COVIDSafe by washing your hands, keeping your distance and having the COVIDSafe app.