Coronavirus (COVID-19) – Radio – وائرس کیسے پھیلتا ہے (How the virus spreads)

Downloads

Download audio file

Read transcript

میری امی شدید بیماری کی حالت میں ہسپتال میں ہیں۔ یہ سب اتنی جلدی ہو گیا۔

چند ہفتے پہلے میں ان سے گھر پر ملا تھا لیکن مجھے پتہ نہیں تھا کہ مجھےCOVID  ہے۔ مجھ میں کوئی علامات نہیں تھیں۔

چند ہفتے پہلے میں ان سے گھر پر ملی تھی لیکن مجھے پتہ نہیں تھا کہ مجھےCOVID  ہے۔ مجھ میں کوئی علامات نہیں تھیں۔

اس سے ایک ہفتہ پہلے میرے دوست نے کھانا بنایا تھا۔ اسے صرف زکام تھا۔

اس سے پانچ دن پہلے اس نے ایک لڑکی کے ساتھ کیفے میں شفٹ کی تھی – جس نے بتایا تھا کہ اسے بس ذرا ناک میں سوں سوں ہے۔

ہم سب کوCOVID  تھا اور ہم نے لاعلمی میں اسے پھیلا دیا۔

جو ہوا، وہ ہم نہیں بدل سکتے۔ لیکن ہم سب مستقبل میں فرق قدم اٹھا سکتے ہیں۔

COVIDSafe بنیں اور زندگیاں بچائیں۔

مزید معلومات کے لیے Australia.gov.au دیکھیں۔

آسٹریلین حکومت کینبرا کی اجازت سے۔

Duration:
0:45
Audience: 
General public
Description: 

This radio ad explains, in Urdu, the importance of continuing COVIDSafe practices in day to day life. Listen to this radio ad to learn how quickly COVID-19 can spread.