Coronavirus (COVID-19) – Radio – اچھی حفظان صحت یہاں سے شروع ہوتی ہے (Good hygiene)
This radio ad in Urdu outlines good hygiene practices to help stop the spread of COVID-19.

Downloads
جب کھانسنے اور چھینکنے سے چھوٹے قطرے ایسی سطح پر جاتے ہیں جسے دوسرے
چھوئیں تو کورونا وائرس اور فلو جیسے وائرس پھیلتے ہیں۔
آپ اپنی کہنی یا اوپری بازو میں کھانسنے یا چھینکنے سے اس خطرے کو کم کرنے میں مدد
کرسکتے ہیں۔
یا، ٹشو استعمال کریں، اور اس کو فوراً ڈ بے میں ڈالیں۔ پھر اپنے ہاتھ صابن اور پانی سے کم از
کم 20 سیکنڈ تک دھوئیں۔
ہم مل کراس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد کرسکتے ہیں اور صحت مند رہ سکتے ہیں۔
۔ health.gov.au مزید جاننے کیلئے دیکھیں
آسٹریلوی حکومت، کینبرا، کی طرف سے مجاز۔
This radio ad in Urdu outlines good hygiene practices to help stop the spread of COVID-19.