Coronavirus (COVID-19) – آج ہی COVIDSafe ڈاؤن لوڈ کیجئے (Download COVIDSafe today)
This radio ad outlines, in Urdu, how using the COVIDSafe app can help to stop the spread of COVID-19.

Downloads
ہم سب کو محفوظ رکھنے اور ہیلتھ ورکرز کی مدد کے لئے یہ بہت اہم ہے کہ اگر آپ کسی ایسے فرد سے رابطے میں آئیں جس کا کرونا وائیرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہو تو اس کا فوری علم ہو سکے۔
اسی لئے ہم نے
COVIDSafe
ایپ متعارف کروائی ہے۔
آپ کی نجی معلومات کو قانونی طور پر محفوظ رکھتے ہوئے ،
COVIDSafe
گھر سے باہر ملنے والے ان لوگوں کی معلومات محفوظ کرتی ہے جو آپ کے قریب آئے ہوں
اور اس طرح اگر ان کا کرونا وائیرس ٹیسٹ مثبت آّیا ہو تو آپ کو اطلاع مل جائے گی
یہ ایپ بیماری کا پھیلاؤجلد روکنے میں مدد کرے گی۔ اور ہم اپنے پسندیدہ مشاغل پھر سے شروع کر سکیں گے
آج ہی
COVIDSafe
ڈاؤن لوڈ کیجئے
چیف میڈیکل آفیسر کینبرا کی اجازت سے نشر ہوا
This radio ad outlines, in Urdu, how using the COVIDSafe app can help to stop the spread of COVID-19.