Downloads
آسٹریلیا Therapeutic Goods Administration’s کی سخت جانچ سے یہ پتا چلا ہے کہ منظور شدہ کوویڈ -١٩ ویکسین محفوظ اور موثر ہیں۔
آسٹریلیا میں ، تمام ویکسینوں کی منظوری سے پہلے ان کے محفوظ ہونے کی جانچ کی جاتی ہے۔
کوویڈ -١٩ ویکسین سنگین بیماری اور موت کو روکتی ہے۔ آپ ، آپ کے خاندان اور کمیونٹی کی حفاظت میں مدد کرتی ہے۔
مزید معلومات کے لئے 080 020 1800 پر کال کریں۔
اپنی زبان میں معلومات کے لئے 450 131 پر کال کریں۔
Publication date:
Duration:
0:45
Audience:
General public