Do the 3 – wash hands, physical distance, have the app

Downloads

Read transcript

اب جبکہ ہم پھر سے باہر نکلنا شروع کر رہے ہیں، سب آسٹریلینز کو COVIDSafe رہنا ہو گا۔

ایک، جتنا اکثر ہو سکے، اپنے ہاتھ دھوتے رہیں۔

دو، جہاں ہو سکے، لوگوں سے فاصلہ رکھیں۔

تین، کئی ملین آسٹریلینز کی طرح COVIDSafe ایپ کے ذریعے ہمارے طبی کارکنوں کی مدد کریں۔

اور اگر آپکی طبیعت خراب ہو اور نزلے یا فلو جیسی علامات ہوں تو گھر میں رہیں اور اپنے ڈاکٹر سے ٹیسٹ کروانے کے بارے میں بات کریں۔

ہم مل جل کر ہم بیماری کی دوسری لہر کا خطرہ کم کر سکتے ہیں۔

آئیں، ہم سب COVID سے بچیں گے اور تین ضروری کام کریں گے۔

چیف میڈیکل آفیسر کینبرا کی اجازت سے۔

Duration:
1:00
Audience: 
General public
Description: 

ایک، جتنا اکثر ہو سکے، اپنے ہاتھ دھوتے رہیں۔

دو، جہاں ہو سکے، لوگوں سے فاصلہ رکھیں۔

تین، کئی ملین آسٹریلینز کی طرح COVIDSafe ایپ کے ذریعے ہمارے طبی کارکنوں کی مدد کریں۔