Help stop the spread and stay healthy

Downloads

Read transcript

جیسے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے، اس سے اچھی طرح سے باخبر رہنا ضروری ہے۔

وائرس کے انتظام اور ہماری برادری کی مدد کیلئے ایک قومی منصوبہ متحرک کیا گیا ہے۔

،جیسے جیسے وائرس اور اس کے پھیلنے کے طریقے کے بارے میں مزید معلوم ہوگا

اس منصوبے کو اپنا لیا جائے گا اور ہم آپ کو تازہ ترین مشوروں کے بارے میں بتائیں گے۔

۔ health dot gov dot au تازہ ترین معلومات کیلئے دیکھیں

ہم مل کراس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد کرسکتے ہیں اور صحت مند رہ سکتے ہیں۔

آسٹریلوی حکومت، کینبرا، کی طرف سے مجاز۔

Duration:
0:45
Audience: 
General public
Description: 

This radio ad in Urdu language outlines how you can stay informed to help stop the spread of COVID-19.