Be COVIDSafe

Downloads

Read transcript

ہم سب کو محفوظ رکھنے اور ہیلتھ ورکرز کی مدد کے لئے یہ بہت اہم ہے کہ اگر آپ  کسی ایسے فرد سے رابطے میں آئیں جس کا کرونا وائیرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہو تو اس کا فوری علم ہو سکے۔

اسی لئے ہم نے

COVIDSafe

 ایپ متعارف کروائی ہے۔

آپ کی نجی معلومات کو قانونی طور پر محفوظ رکھتے ہوئے ،

COVIDSafe

 گھر سے باہر ملنے والے ان لوگوں کی معلومات محفوظ کرتی ہے جو آپ کے قریب آئے ہوں

اور اس طرح اگر ان کا کرونا وائیرس ٹیسٹ مثبت آّیا ہو تو آپ کو اطلاع  مل جائے گی

یہ ایپ  بیماری کا  پھیلاؤجلد روکنے میں  مدد کرے گی۔ اور ہم اپنے پسندیدہ مشاغل  پھر سے شروع کر سکیں گے

 آج ہی

 COVIDSafe

 ڈاؤن لوڈ کیجئے

چیف میڈیکل آفیسر کینبرا کی اجازت سے نشر ہوا

Duration:
0:45
Audience: 
General public
Description: 

This radio ad outlines, in Urdu, how using the COVIDSafe app can help to stop the spread of COVID-19.